Manzar Ansari

Add To collaction

12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

کوئی شاعر یہ کوئی کہانی کار جب کچھ لکھتا ہے ۔

تو وہ اپنی زندگی کے بارے میں نہیں بلکہ اپنے آس پڑوس کی چیزوں کو لکھتا ہے ۔اس ماحول کو لکھتا ہیں۔جو اُسکے آس پاس تبدیل ہو رہا ہے ۔

ٹوٹے ہوئے رشتے ،ٹوٹی ہوئی امیدوں کو لکھتا ہے ۔سماجیاتی موضوع پر اپنی سوچ کو لکھتا ہے ۔
کیا چیز کیسی ہونی چاہیے ۔کون سی چیز تبدیل ہونی چنی چاہیے ۔۔۔

جس ماحول کو ہم بدلنا چاہتے ہیں ۔کہانی یہ غزل کے زریعے بہترین طریقے سے ہم لوگوں تک اپنی سوچ کو پہچانتے ہیں ۔

جو کام تلوار نہیں کر سکتی وہ کام قلم کرتی ائی ہیں ۔ہمیشہ سے ۔۔۔
منشی پریم چند اگر تلوار سے عورتوں کے حالات کو بدلتے تو کیا بدل پاتے ۔۔
اُنہونے کفن ناول کے ذریعے عورتوں پر ہو رہے ظلم کو کو ختم کیا ۔۔۔۔

اپنے مشاعرے کو لکھیں ،اس معاشرے میں آپ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں ۔
پیار محبت اور خلوص سے وہ مضوع اٹھا کے اس پر اپنی سوچ ظاہر کریں ۔۔۔۔۔


muntaha siraj ۔۔۔

   7
2 Comments

Milind salve

13-Feb-2022 10:22 PM

Good

Reply

fiza Tanvi

13-Feb-2022 09:27 PM

Good

Reply